مہرخبررساں ایجنسی تہران سے برطانوی سفیر کے اخراج کے بعد ایران اور برطانیہ کے روابط کشیدہ ہوگئے ہیں تہران سے برطانوی سفیر کے اخراج کے بعد لندن سے ایرانی سفارتکار بھی تہران پہنچ گئے ہیں۔ تہران ایئر پورٹ پر ایرانی طلباء نے سفارتکاروں کا شاندار استقبال کیا اور امریکہ اور برطانیہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی ایران کے خلاف معاندانہ پالیسی کے بعد ایرانی پارلیمنٹ نے برطانیہ سے روابط کم کرنے کی قرارداد منظور کی جس کے بعدد برطانوی سفیر کو ایران سے اخراج کردیا گیا ایران کی کارروائی کے بعد برطانیہ نے بھی لندن میں ایران کے سفارتخآنہ کو بند کردیا ۔
مہر نیوز-3دسمبر 2011ء: تہران سے برطانوی سفیر کے اخراج کے بعد ایران اور برطانیہ کے روابط کشیدہ ہوگئے ہیں تہران سے برطانوی سفیر کے اخراج کے بعد لندن سے ایرانی سفارتکار بھی تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1475857
آپ کا تبصرہ